کچلاک، موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کچلاک(انتخاب نیوز)کچلاک کلی دارو خان اور کلی حاجی جانان اچکزئی میں موٹر سائیکل چھور رنگے ہاتھوں پکڑ جانے کے بعدخوب پٹائی ۔تفصیلات کے مطابق کچلاک میں ایک چور نے موٹر سائےکل چورانے کی کوشش میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔اہل علاقہ نے اپنے مدد آپ چور کو پکڑنے کے بعد خوب پٹائی کرنے کے بعد پولےس کے حوالے کر دیا جبکہ ان کے 2ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جن کی تلاش جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں