ساہیوال، یونیورسٹی کے 3 طالبعلم تیز رفتاری کے باعث ٹرالر سے ٹکرا کر جاں بحق
ساہیوال (انتخاب نیوز) تیزرفتار کار ٹرالر سے ٹکرانے کے نتیجہ میں 3طالب علم جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق کامسیٹ یونیورسٹی کے 3طالب علم کارمیں تیزرفتاری سے آرہے تھے کہ شرقی بائی پاس کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں ایک طالب علم موقع پر جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122نے فوری پہنچ کر زخمیوںکو طبی امداددیکر ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا مگروہ دونوں زخموںکی تاب نہ لاکر دم توڑ گئے۔جاں بحق طلباءکے نام شےخ ولید ¾فہیم اور احمد شیروز ہیں جن کی عمریں 21/22سال ہیں۔
Load/Hide Comments


