نفرت کی سیاست کو پاکستان کی سرحدوں کے اندر رکھیں،خرم دستگیر
اسلام آباد:وفاقی وزیر پاور انجینئیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سیاست میں نفرت کی دیوار کو پاکستان تک محدود رکھاجائے تو بہتر ہوگا۔
وزیر پاور انجینئیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعوے کرنے والوں نے کل شب مدینہ کا تقدس پامال کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ شب پیش آنے والے واقعے پر سعودی اتھارٹیز نے ایکشن لیا اب ایسا نہیں ہوگا اور ہماری استدعاہےنفرت کی سیاست ختم کی جائے۔
Load/Hide Comments


