بلو چستان میں یکم مئی سے تیز ہواہوں اور بارشوں کا امکان
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں میں یکم مئی سے 3مئی تیز ہواہوں اور گرج چمک کے سا تھ بارشوں کا امکا ن ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے 3مئی کے دوران کوئٹہ، چاغی، نوشکی، چمن، پشین، قلعہ عبد اللہ، لو رالائی، مستونگ، ژوب، زیا رت، قلات، سبی، نصیر آباد، بارکھان میں تیز ہواہوں اور گرج چمک کے سا تھ بارشوں کی کا امکا ن ہے۔
Load/Hide Comments


