حب، جعلی اسلحہ لائسنس کیس میں مطلوب ڈی سی آفس کا ریٹائرڈ ملازم گرفتار
حب (انتخاب نیوز) جعلی اسلحہ لائنسنس کیس میں مطلوب ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کے جبری ریٹائرڈ اہلکار رمضان شاہین کو اوتھل پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم پر بڑی تعداد میں جعلی اسلحہ لائسنس بناکر کراچی اور ملک کے دیگر علاقوں میں مختلف افراد اور تنظیموں کو جاری کرنے کا الزام ہے۔
Load/Hide Comments


