نسیم اچکزئی کی یورپین یونین کے ناظم الامور اسے ملاقات
کوئٹہ (انتخاب نیوز) اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے مشیر نسیم خان اچکزئی کی یورپین یونین کے پاکستان میں ناظم الامور ایچ ای تھامس سیلر سے اسلام آباد میں ملاقات۔ باہمی امور، دونوں اداروں کے درمیان مختلف امور پر تعاون اور بلوچستان اسمبلی کے ممبران اور افسران کی کپیسٹی بلڈنگ اور ٹریننگ پروگرام کے انعقاد پر تفصیلی گفتگو کی۔
Load/Hide Comments


