نوکنڈی، مضر صحت مٹھائی کھانے سے سات بچیاں ہسپتال داخل

کوئٹہ:نوکنڈی میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے سات بچیاں ہسپتال داخل کردی گئیں، تفصیلات کے مطابق نوکنڈی میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک ہی گھر کی سات بچیاں فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد دالبندین ریفر کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں