دکی کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی
کوئٹہ(این این آئی) دکی کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔لیویز کے مطابق دکی کے علاقے نانا صاحب زیارت کے مقام پر مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا لیویز نے زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے
Load/Hide Comments


