راولپنڈی میں شاگرد سے زیادتی کرنے والا معلم گرفتار
راولپنڈی:راولپنڈی میں نصیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شاگرد سے زیادتی کرنے والے معلم کو گرفتار کرلیا۔مدعی نے مقدمہ میں کہا افضل کے پاس میرا بھتیجا پڑھنے جاتا تھا جس نے میرے بھتیجے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ نصیر آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے معلم افضل کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او کا کہنا ہے متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسس کروایا جا رہاہے۔ ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کے مطابق ملزم کا ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان پیش کیا جائے گا، بچوں سے زیادتی و استحصال نا قابل برداشت ہے۔
Load/Hide Comments


