گوجرانوالہ, سیٹلائٹ ٹاؤن سے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد

گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے خالی پلاٹ سے 7 سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق رتہ روڈ کا رہائشی شعیب گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں