مسلمانوں کو ”راون“ کی طرح زندہ جلادینا چاہئے،بہارمیں بی جے پی کے رکن اسمبلی
پٹنہ بہار: بھارت میں مسلم دشمنی کے رحجان میں اضافے کے دوران ریاست بہار میںبھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے کہاہے کہ مسلمانوں کوزندہ جلادینا چاہیے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انہوں نے پٹنہ میں ایک تقریب کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جس طرح ہندو تہوار”دسہرہ“ کے دوران راون کے علامتی پتلے نذر آتش کئے جاتے ہیں اسی طرح مسلمانوں کو بھی جلادینا چاہئے۔
Load/Hide Comments


