سینیئر صحافی فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی تعینات

سینیئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فہد حسین کے بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں