سردار حیات خان ساجدی نیشنل پارٹی میں شامل

نال :ساجدی قبیلے کے چیف سردار حیات خان ساجدی اپنے ہزاروں قبائلی عمائدینوں کے ساتھ نیشنل پارٹی میں شمولیت کیا سریج گریشہ میں شمولیتی پروگرام زیر صدارت نیشنل پارٹی نال کے صدر خدا بخش بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا شمولیتی پروگرام کے مہمان خاص نیشنل۔پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جان بلیدی نیشنل۔پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن سابق صوباءوزیر سردار محمد اسلم بزنجو نیشنل۔پارٹی کے مرکزی پریس سیکریٹری اسلم بلوچ تھے جبکہ اعزازی مہمان نیشنل۔پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن خضدار کے صدر حمید ایڈوکیٹ میر خالد بزنجو نیشنل پارٹی کے مرکزی سوشل میڈیا سیکریٹری ولید بزنجو نیشنل۔پارٹی کے صوباءرہنما حاجی احمد نواز سردار زادہ میر شاہ میر بزنجو میر طیب بزنجو بی ایس او پجار کے مرکزی کمیٹی کے رکن حاتم بلوچ کامریڈ شوکت ساہ پاد وزیر احمد ساہ پاد رفیق بزنجو ریاض بلوچ حفیظ بلوچ ودیگر تھے شمولیتی پروگرام میں ساجدی قبائل کےسردار حیات خان ساجدی اپنے درجنوں قبائلی عمائدین کے ساتھ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن سابق صوباءوزیر سردار محمد اسلم بزنجو قیادت پر اعتماد کرتے ہوے نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا نیشنل پارٹی میں شمولیت کرنے والے سردار حیات خان ساجدی کو نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو نے پارٹی پرچم پہنایا شمولیتی پروگرام سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جان بلیدی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن سابق صوباءوزیر سردار محمد اسلم بزنجو نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس سیکریٹری اسلم بلوچ سردار حیات خان ساجدی میر خالد بزنجو نیشنل۔پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن خضدار کے صدر حمید ایڈوکیٹ نیشنل پارٹی کے مرکزی سوشل میڈیا ولید بزنجو نیشنل پارٹی کے صوباءرہنما حاجی احمد نواز بلوچ نیشنل پارٹی نال کے صدر خدا بخش بلوچ محمد اشرف مینگل۔ عبدلوہاب غلامانی ریاض بلوچ بی ایس او پجار کے مرکزی کمیٹی کے رکن حاتم بلوچ کامریڈ شوکت ساہ پاد ودیگر نے خطاب کرتے ہوے کہا گریشہ پہلے نیشنل پارٹی کا گھڑہ تھا اب سردار حیات خان ساجدءاور اس کے عمائدین کی شمولیت سے نیشنل پارٹی گریشہ میں مزید مضبوط ہوگانیشنل پارٹی کی سیاست کا محور عوام کی ترقی و خوشحالی ہے نیشنل پارٹی کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اے روز بلوچستان بھر سے مختلف قبائلی لوگ جوق در جوق نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں عوام سبز باغ دیکھانے والوں کو پہچان چکے ہیں سیاسی سودا گروں کی دکانداری مزید نہ چلے گی وقت آگیا ہے کہ عوام ان سے انکی کارکردگی کا حساب لیں نیشنل پارٹی میں دورغ گوءکی سیاست کی کوئی گنجائیش نہیں بلکہ یہاں ورکرز ہی کو پارٹی کا سرمایہ سمجھایا جاتا ہ نیشنل پارٹی کی قیادت کا تعلق ورکرز اور مڈل کلاس طبقے سے ہوکر آرہا ہے جسکی وجہ سے پارٹی نے گزے ہوے اقتدار میں ایک بہترین وژن کے ساتھ اپنے آپ کو منوایا جس کو آج بلوچستان کے لوگ یاد کررہے ہیں کیونکہ نیشنل پارٹی نے ہر پیلٹ فارم سے بلوچستان کے مظموم آقوام کی حقوق کیلئے آواز بلند کیا ہے اور نیشنل پارٹی کے آئین منشور کا حصہ بھی ہے کہ بلوچستان اور بلوچستان کےمظلوم اقوم کی حقوق کی تحفظ کرنا اولیں فریظہ ہے جس کےلے پارٹی اکابرین نے ہمیشہ سے دفاع کیا اور قید و بند کی زندگءکاٹی لیکن کبھی قومی حقوق پر سمجھوتا نہیں کیا نیشنل۔پارٹی ریکوڈک کے سودا کی کسی صورت اجازت نہیں دیگی اور ریکوڈیک کے حوالے سے جن پارٹیوں نے ان کمرے پرفینگ میں شامل ہوے مستقبل میں یہ جماعتیں ریکوڈک کے سودے کے مجرم گردانے جائینگے نیشنل پارٹی سیاست کرنے کے بجاے لاپتہ افراد کے مسئلے کو حقیقی بنیادوں پر حل کرنے کا خواہاں ہے نوجوانوں کو لاپتہ کرنے کے بجائے بلوچستان کے حقیقی مسائل کرنے کی جانب اقدامات کیئے جائیں پر امن خوشحال بلوچستان کے قیام کےلے اقدامات کیئے جائیں نیشنل پارٹی کے قومی فریضہ ہے کہ بلوچستان کے قومی بنیادی حقوق کےلئے بلوچستان کے عوام کو قومی پلیٹ فارم پر یکجا کرکے نیشنل پارٹی کو قومی جماعت بنائیں نیشنل پارٹی بلدیاتی انتخابات میں ثابت کرے گءکہ بلوچستان کا حقیقی سیاسی قوت نیشنل پارٹی ہے اور بلوچستان کے مجموعی عوام کی حمایت نیشنل پارٹی کو حاصل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں