بلوچ خواتین کی گمشدگی، ریاست آگ سے کھیل رہی ہے، ایمان مزاری
اسلام آباد (انتخاب نیوز) معروف وکیل و سماجی کارکن ایمان زینب مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ خواتین کو زبردستی غائب کرنا بہت خطرناک حکمت عملی ہے۔ ریاست آگ سے کھیل رہی ہے۔ انٹیلی جنس کی ناکامی پر چینیوں کو مطمئن کرنے کی ریاستی کوششوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بے گناہ لوگ مصائب کا شکار ہیں۔
Load/Hide Comments


