پی آئی اے 31 مئی سے پاکستان کے 8 شہروں سے حج آپریشن کا آغاز کرے گی

کراچی (انتخاب نیوز) پاکستان قومی ایئر لائن پی آئی اے 31 مئی سے پاکستان کے 8 شہروں سے حج آپریشن کا آغاز کرے گی، حج پروازیں جدہ اور مدینہ منورہ جائیں گی،حج آپریشن 297 پروازوں کے ذریعے 31 مئی تا 13 اگست تک جاری رہے گا، پروازیں کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، پشاور، کوئٹہ سے چلیں گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں