جامعہ پنجاب میں بلوچ اور پشتون طلبہ پر تشدد، 9 طلبہ گرفتار

لاہور (انتخاب نیوز) آج لاہور پولیس اور پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے کئی بلوچ اور پشتون طلباء کو گرفتار کیا، طلباء پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعیت طلبہ اسلام کے کارکنان نے پنجاب یونیورسٹی میں پشتون اور بلوچ طلباء پر حملہ کیا، حملے میں متعدد طلباء بری طرح زخمی ہوئے۔ پنجاب پولیس نے چھاپے مار کر ہاسٹلوں سے بلوچ اور پشتون طلبہ کو گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں