خضدار ،ایس ایچ او کے گھر پر فائرنگ

خضدار (نمائندہ انتخاب) پولیس صدر تھانہ کے ایس ایچ او کے گھر پر فائرنگ نقصان نہیں ہوا پولیس صدر تھانہ خضدار کے ایس ایچ او عطاء اللہ جاموٹ کے گھر کے باہری گیٹ کو موٹر سائیکل پر سوار مسلحہ افراد نے فائرنگ کردی تاہم جانی نقصان نہیں ہوا علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا جائے وقوعہ سے پانچ خول پسٹل کے برآمد مزید تفتیش کی جارہی ہے پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں