وڈھ ٗموٹرسائیکل سے15کلو دھماکہ خیز مواد برآمد
خضدار(انتخاب نیوز)وڈھ بڑی تباہی سے بچ گیا۔موٹر سائیکل سے 15کلو دھماکہ خیز مواد برآمد۔آمدہ اطلاعات کے مطابق وڈھ کے قریب ایک ہوٹل پر مشکوک موٹر سائیکل کھڑی تھی۔اطلاع ملنے پرحکام نے موٹر سائیکل کو تحویل میں لیا۔تلاشی لینے پر 15کلو دھماکہ خیز مواد پر مشتمل بم برآمد ہواجسے ناکارہ بنا دیا گیا۔
Load/Hide Comments


