لاپتہ سنگت تابش وسیم کو منظر عام پر لاکر ہمیں پرسکون زندگی گزارنے دی جائے، اہلخانہ
کوئٹہ: سنگت تابش وسیم کو لاپتہ ہوئے ایک سال مکمل ہورہا ہے، آج بھی سنگت تابش کے والدین اس امید سے اپنی نئی صبح کا آغاز کرتے ہیں کہ شاید تابش زندانوں سے آزاد ہوکر پھر سے انکی خوشیوں کو لوٹائے۔ اس حوالے سے سنگت تابش وسیم کو اہلخانہ نے مقتدر حلقوں سے مطالبہ کیا کہ لاپتہ سنگت تابش وسیم کو جلد بازیاب کرکے منظر عام پر لایا جائے تاکہ ہم سکون کی زندگی گزار سکیں۔
Load/Hide Comments


