وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری کوہلو کے دورے پر پہنچ گئے
کوئٹہ ( انتخاب نیوز ) صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری اپنے حلقہ انتخاب کوہلو کے دورے پر پہنچ گئے ہیں صوبائی وزیر حلقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور مختلف اسکولوں کا دورہ کرنے کے علاوہ قبائلی عمائدین و لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے اور عوامی مسائل سنیں گے۔
Load/Hide Comments


