دختر نوشکی کا اعزاز، دعا مینگل نے قطر انٹرنیشنل کالج کا انٹری ٹیسٹ پاس کرلیا
نوشکی (انتخاب نیوز) بلوچستان کے شہر نوشکی سے تعلق رکھنے والی دعا مینگل بلوچ جنھوں نے قطر انٹرنیشنل کالج کی طرف سے انٹری ٹیسٹ پاس کیا گیا جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔ اس حوالے سے عوامی حلقوں نے کہا کہ اس کامیابی پر ہم ان کے اہلخانہ کے ساتھ خوشی اور مسرت میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محنتی اور ہونہار بلوچ بیٹی کو مزید کامیابیاں عطا کرے۔
Load/Hide Comments


