ڈیرہ مراد جمالی،زرعی زمین پر تنازعہ، آٹھ افراد زخمی


ڈیرہ مراد جمالی:خان کوٹ زرعی زمین پراقوام نیچاری برادری میں جگھڑالاٹھیوں ڈنڈوں کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال سے آٹھ افراد زخمی سول ہسپتال منتقل کردیاگیا تفصیلات کیمطابق پولیس تھانہخان کوٹ کی حدود مگسی شاخ کینزدیک گوٹھ محمد علی میں زرعی زمین کے تنارعے پراقوام نیچاری برادری کے دوگروپس میں تصادم لاٹھیوں ڈنڈوں کلہاڑیوں کا ازادانہ استعمال سے ایک گروپ کے پانچ اور دوسرے گروپ کے تین افراد شدید زخمی ہوگئے پولیس کواطلاح ملنے پرموقع پرپہنچ کر زخمیوں کو سول ہسپتال طبی امداد کے لیے منتقل کیا۔
Load/Hide Comments