کوئٹہ، کلی خلی ڈیم میں ایک شخص ڈوب گیا، لاش ورثاء کے حوالے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں ڈیم میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ میں کلی خلی ڈیم میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں