کچلاک، ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق، 10 سالہ بچہ زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق، 10 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔ کچلاک میں مال بردار ٹرک کا بریک فیل ہوجانے کے بعد حادثہ پیش آیا جس کے باعث 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 10 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں