گریشہ میں یوفون کے سگنل غائب، طلبہ، تاجر سمیت عوام پریشان

گریشہ (انتخاب نیوز) گریشہ میں یوفون کے سگنل عوام کے لئے درد سر بن گئے۔ اطلاعات کے مطابق گریشہ کے تمام لگائے گئے ٹاورز کی بیٹریاں ناکارہ، باربار سگنل غائب اور انٹرنیٹ سروس معطل جس کی وجہ سے طلبہ اور کاروباری طبقے سمیت عوام پریشان۔ عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ انکی بیٹریوں کی ریپئرنگ کی جائے یا تو سروس مکمل بند کردی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں