کوئٹہ سے لاپتہ نوجوانوں کی ڈیرہ بگٹی سے گرفتاری ظاہر

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ سے لاپتہ نوجوانوں کی ڈیرہ بگٹی سے گرفتاری ظاہر۔ اطلاعات کے مطابق عبدالباسط کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ 17 فروری کو کوئٹہ کے علاقہ جی او آر کالونی میں سیکورٹی فورسز گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے انہیں حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے تھے۔ عبدالباسط ولد عبدالغنی کی جبری گمشدگی کی اطلاع تب انکے قریبی ذرائع کی جانب سے میڈیا کو دی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں