نوشکی مون سون کی پہلی اور طوفانی بارش نے تباہی مچادی

نوشکی (نوشکی نامہ نگار انتخاب)شہر و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ مون سون کی پہلی اور طوفانی بارش متعدد دیواریں منہدم تفصیلات کے مطابق سموار کے روز نوشکی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے نوشکی کے علاقہ کلی جورکین میں بارش سے سرکاری سکول کی چار دیواری سمیت متعدد گھروں کے چاردیواری اور بجلی کے کمبے گرنے کی اطلاعات ہیں بارش کے بعد گرمی زور ٹھوٹ گئی اور موسم خوشگوار ہوگیا .

اپنا تبصرہ بھیجیں