منگوچر، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دوافراد جان بحق

منگوچر(ویب ڈیسک) نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دوافراد جان بحق تفصیلات کے مطابق رحم دین ولد شہباز خان قوم بنگلزئی اور قادر بخش ولد عبدالفتاح قوم لہڑی ،منگوچر سے جوہان موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ پینزئی ڈیم منگچر کے قریب نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے جان بحق ہوگئے ہیں نعشوں کو قلات ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں