مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پڑنگ آباد سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دی گئی ہے ،ذرائع بتایا گیا کہ نعش پرانی ہے جسے ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میںرکھوادی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں