کوئٹہ ، دارالامان سے تین لڑکیا پر اسرارطورپر لاپتہ ،وارڈ ن کوحراست میں لے لیا گیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے بروری میں قائم محکمہ سماجی بہبود کے دارا لامان سے تین لڑکیاں پر اسرار طورپر لاپتہ ہوگئیں ہیں۔ پولیس نے دارا لامان کی وارڈ ن ریحانہ کو حراست میں لے لیا ہے ، رپوٹ مطابق لاپتہ ہونے والی دو لڑکیوں کا تعلق کوئٹہ اور ایک زیارت سے ہے۔ دریں اثناءزیارت ،سے اطلاع ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے کراچی سے آئے ہوئے سیاحوں کو زیارت ورچوم کے مقام سے اغوا کرلیا۔جس کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاجا کوئٹہ جانے والی شاہراہ کو ٹریفک کیلے بند کردیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں