کراچی یونیورسٹی دھماکا، گرفتار داد بخش کے گھر سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ،سی ٹی ڈی

کراچی(انتخاب نیوز) کراچی یونیورسٹی دھماکا میں اہم پیش رفت ملزم داد بخش کو چشم دید گوا نے عدالت میں شناخت پریڈ میں شناخت کر لیا سی ٹی ڈی حکام کا دعویٰ۔ کراچی مزید تفتیش میں ملزم کی نشاندہی پر اس کے گھر واقع نہارو گوٹھ میں خانہ تلاشی لی گئی۔گھر میں تلاشی کے دوران انتہائی اہم شہادتوں کو قبضے میں لیا گیا ۔2دستی بم، ریموٹ کنٹرول سرکٹ بارودی، وائر ڈیٹو نیٹر بر آمد ہوئے۔ کراچی ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں