کوئٹہ،دارالامان سے لاپتہ ہونے والی 3 لڑکیوں میں سے 2بازیاب،بازیاب خواتین سے تفتیش جاری

کوئٹہ(ویب دیسک)دارالامان سے لا پتہ ہونے والی 3 لڑکیوں میں سے 2بازیاب ،بازیاب خواتین سے تفتیش جاری ہے۔خبر کے مطابق پولیس نے دارالامان سے لا پتہ ہونے والی 3 لڑکیوں میں سے 2بازیاب خواتین سے تفتیش جاری ہے۔ لڑکیوں کو بلیلی کے قریب ایک گھر سے بازیاب کرایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں