کچلاک کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ: کچلاک کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس کے مطابق جمعہ کو کچلا ک کے علاقے مغربی بائی پاس سے مصور خان کی لاش ملی ہے پولیس کے مطابق مذکورہ شخص دو روز سے اپنے گھر کلی اٹوزئی سے لاپتہ تھا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے
Load/Hide Comments


