پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ٹیسٹ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

گال (ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس اچھا بولنگ اٹیک موجود ہے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو جلد آوٹ کرنے کی کوشش کریں گے ۔واضح رہے کہ آج کے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے سلمان علی آغا ڈیبیو کر رہے ہیں ،سلمان علی آغا نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف سے ٹیسٹ کیپ حاصل کی، کرکٹر کو مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments