وڈھ، ہیضہ وباءکی شدت برقرار ،وباءسے 9 ماہ کے بچے سمیت تین افراد جان بحق
وڈھ(ویب دیسک)ر ڈانسر وڈھ سے لائے گئے 9 ماہ کا بچہ جاں بحق جبکہ وباءسے اب تک خاتون بچوں سمیت تین افراد جان بحق ہوئے ہیں۔ ایم ایس ڈاکٹر سیف الرحمن مینگل کے مطابق اس وقت ہسپتال میں 100 سے زائد مریض داخل ہیں۔ڈاکٹر سیف الرحمن مینگل کے مطابق آج وڈھ کے مختلف علاقوں کلی صالح محمد ڈانسر سونارو کلی حاجی پیر محمد کلی عید محمد سے نئے مریض ہسپتال شفٹ کیے گئے ہیںڈاکٹر سیف الرحمن مینگل کے مطابق ہسپتال میں ہیضہ میں استعمال ہونے والے دوائیوں کی کمی کا سامنا ہے دوائیوں کے فراہمی کے لیے ڈی ایچ اور سیکرٹری صحت کو معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔
Load/Hide Comments


