پی ٹی آئی کی تاریخی کامیابی کو دل سے تسلیم کرتے ہیں، رہنما ن لیگ
لاہور (انتخاب نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تاریخی کامیابی حاصل کی ہے، اسے دل سے تسلیم کرتے ہیں۔ ہم عوامی رائے کا احترام کرتے ہوئے اپنی شکست تسلیم کرتے ہیں۔ اگر عوام نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا ہے تو ہم اس فیصلے کو دل سے تسلیم کرتے ہوئے اپنی شکست تسلیم کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments


