کوئٹہ پودگلی چوک، گھر میں فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) پودگلی چوک میں واقعہ گھر میں فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق۔ پودگلی چوک میں واقعہ ایک گھر میں گھریلو رنجش کی بناء پر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ میتیں ایدھی ایمبولینسیز کے ذریعے ہسپتال منتقل کی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں