کچھی کے علاقے سنی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ ، ایک شخص زخمی
کچھی (انتخاب نیوز)کچھی کے علاقے سنی میں نصیر احمد ولد جاگھڑ خان قوم جتوئی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرارہو گئے ،زخمی کو لیویز سنی نے سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا جہاں زخمی کو سول ہسپتال ڈھاڈر نے طبی امدا دے کر کوئٹہ ریفر کر دیا گیا مزید نامعلوم افراد کی تلا ش کیلئے سنی لیویز نے کاروائی شروع کر دی ہے۔
Load/Hide Comments


