خضدار ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد رفیق دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

خضدار (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خضدار ڈاکٹر محمد رفیق مینگل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے خاندانی ذرائع کے مطابق آج وہ کوئٹہ میں سرکاری اجلاس میں شریک تھے کہ انہیں سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جنہیں اسپتال لےجایا رہاتھاکہ وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی جاں بحق ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں