شہزاد رائے کا شرٹ کے ذریعے سماجی پیغام پہنچانے کی کوشش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکار شہزاد رائے نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں تک سماجی پیغام کو پہچانے کی کوشش کی، شہزاد نے اپنی انسٹا پوسٹ پر ایک تصویر اپ لوڈ کی ۔ جس پر کیپشن دیا کہ ٹی شرٹ پر غور کریں پاکستان کا مستقبل نظر آئے گا۔سفید رنگ کی ٹی شرٹ میں ملبوس گلوکار کی ٹی شرٹ پر تحریر ہے کہ جاننا سب لازمی ہے ، کون کس کا آدمی ہے جبکہ اسی شرٹ پر بہت سے سیاسی رہنماﺅں کے کارٹونز بنے ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں