کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ بے قابو ہو گئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے یوسمائیٹ نیشنل پارک کے قریب جنگل میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساںا دارے کے مطابق آگ سے 14ہزار 200سے زائد ایکڑ رقبے پر جنگلات جل کر راکھ ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ 2ہزار سے زائد فائر فائٹرز اور 17ہیلی کاپٹرز آگ بجھانے کی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں