لسبیلہ، کنراج ندی میں تین خواتین ڈوب گئیں، ایک کی لاش برآمد

لسبیلہ (انتخاب نیوز) کنراج ندی میں تین خواتین ڈوب گئیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق لسبیلہ میں کنراج ندی میں تین خواتین ڈوب گئیں، ایک خاتون کی نعش نکال لی گئی ہے دو کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک متعدد لوگ لاپتہ ہیں، نعشیں ملنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں