پنجگور، پسکول ڈیم پر مسلح افراد نے پکنک منانے والے 35 افراد کو لوٹ لیا
پنجگور (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پسکول ڈیم پر 8مسلح افراد نے مختلف علاقوں سے آنے والے 35 کے قریب پکنک منانے والوں کو موبائل فون نقدی سے محروم کردیا مسلح افراد جاتے جاتے لٹنے والوں کے موٹر سائیکل کے پٹرول پائپ نکال کر انکے پٹرول بہا کر با آسانی فرار ہوئے دوسرے واقع میں مسلح افراد نے پک گاڑی چین کر فرار ہوئے تاحال پولیس کی جانب کوئی عملی اقدام نظر نہیں آیا۔
Load/Hide Comments


