خاموش انتظامیہ اور ڈوبتا بلوچستان ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) خاموش انتظامیہ اور ڈوبتا بلوچستان ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا بلوچستان میں مون سون کی صورتحال کے پیش نظر حکومتی وانتظامی امور پر بلوچستان سمیت ملک بھر کے لوگ بول اٹھے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خاموش انتظامیہ اور ڈوبتا بلوچستان کے عنوان سے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس میں صارفین کی جانب سے تحفظات اور خدشات کااظہار کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ بلوچستان میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے۔
Load/Hide Comments


