شیخ واصل،جدید آباد حفاظتی بند ٹوٹ گیا،بڑے پیمانے پر نقصانات کا خدشہ
شیخ واصل (انتخاب نیوز)جدید آباد حفاظتی بند ٹوٹ گیا جدید آباد کے مکینوں نے پناہ اور احتجاج کےلئے مین آرسی ڈی شاہراہ کوئٹہ ٹو تفتان روڈ پر نکل گئے اور بند ٹوٹنے سے جدید آباد مزید خطرنات ہو گیا لوگ سڑک پر آگئے انتظامیہ سے جلد از جلد امدادی ٹیمیں اور ریسکیو ٹیمیں پہنچنے کی اپیل کی ہے۔جدید آباد حفاظتی بند ٹوٹ گیا لوگ خوف سے روڈ پر نکل گئے ہے بند ٹوٹنے سے جدید آباد ایک حصہ مکمل ڈوب جائے گا۔
Load/Hide Comments


