مچھ، کو ئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے کانکن جاں بحق، ایک لاپتہ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) مچھ کو ئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث کانکن جاں بحق ایک کی حالت غیر ہو گئی جبکہ تیسرے کانکن کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو مچھ کوئلہ کان میں کا م کے دوران زہریلی گیس بھر جانے کے باعث تین کانکن پھنس گئے،ریسکیو زرائع کے مطابق مچھ کائلہ کان میں پھنسے تین میں سے ایک کانکن کی لاش جبکہ ایک کو بیہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا جبکہ تیسرے کانکن کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


