نوکنڈی، دو گاڑیوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق، 13 زخمی

نوکنڈی (انتخاب نیوز) نوکنڈی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق، تیرہ زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق نوکنڈی کے قریب سیاہ ریگ کے علاقے میں دو گاڑیوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق جبکہ تیرہ زخمی ہوگئے، زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں