ترکی میں کورونا مریضوں کی کھوج کیلئے ڈاکٹرز کی جاسوس ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں
انقرہ:کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر اسلامی ملک ترکی نے وبا سے نمٹنے کے لیے قدرے منفرد طریقہ اختیار کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی جاسوس ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ترکی اسلامی ممالک میں کورونا سے متاثرہ سب سے بڑا ملک ہے، جہاں 10 مئی کی شام تک ایک لاکھ 37 ہزار افراد وبا میں مبتلا ہوچکے تھے، تاہم ترکی میں ہلاکتوں کا تناسب دیگر ممالک میں کم دیکھا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments