اٹلی میں قحط سالی سے خشک ہونے والے دریا سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد

روم(ویب ڈیسک) اٹلی میںشدید گرمی سے ایک دریا کی سطح قحط سالی کے باعث اتنی کم ہوگئی کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران وہاں ڈوبنے والا بم سطح پر آگیا،فوجی ماہرین نے اس بم کو وہاں سے منتقل کرکے ایک جگہ کنٹرول دھماکا کیا،450 کلوگرام کا یہ بم 26 جولائی کو اٹلی کے شمال میں ایک گاں بورگو ورگیلو کے قریب دریائے ”پو“میں دریافت کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں