ایران میں کرونا وبا کی دوسری لہر جلد آنے والی ہے، رکن پارلیمنٹ

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک میں کرونا کی وبا کی دوسری لہر جلد آنے والی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے رکن اور قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی چیئرمین محمد جواد جمالی نو بند جانی نے کہا کہ ایران میں ممکنہ طور پر کرونا کی وبا کی دوسری لہر سے بڑی تعداد میں لوگ متاثر ہوسکتے ہیں
Load/Hide Comments


